لاہور + گوجرانوالہ (سپیشل رپورٹر + اپنے نامہ نگار سے + نمائندہ خصوصی) پی سی ایس ایسوسی ایشن‘ ایپکا اور پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے عہدےداروں‘ ارکان سمیت 73 افسروں‘ اہلکاروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ سپیشل رپورٹر کے