تازہ ترین:

ایٹم: کے نتائج

ایٹم بم نہیں بنا رہے‘ ایسا سوچ لیا تو کوئی نہیں روک سکتا: احمدی نژاد

تہران (اے ایف پی) ایرانی صدر محمود ا حمدی نژاد نے کہا ہے ہم ایٹم بم نہیں بنا رہے لیکن ایسا سوچ لیا تو کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ سرکاری ٹی وی نے ویب سائٹ کے حوالے سے ان کے بیان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا جاپان کے فوکو شیما ایٹمی ری ایکٹر سے پیدا ہونے والے بحران پر

یورینیم افزودگی کی اگر موجودہ شرح برقرار رہی تو ایران دو ماہ میں ایٹم بم سمیت کوئی بھی جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے اٹامک واچ ڈاگ نے عالمی جوہری توانائی ادارے کی رپورٹ کے تناظر میں ایران کے ایٹمی پروگرام پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یورنیم افزودگی کی موجودہ شرح برقرار رہی تو ایران آٹھ ہفتوں کے بعد جوہری ہتھار بنانے کے قابل ہوجائے گا۔ رپورٹ کے مطابق تہران میں واقع پلانٹ اڑتیس اعشاریہ تین کلو گرام یورینیم افزودہ کرچکا ہے اسی شرح سے وہ دو ماہ میں مزید بیس کلو یورینیم افزودہ کرلے گا جو کسی بھی جوہری ہتھیار کی تیاری کے لیے درکار یورینیم کا نوے فیصد ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ

بھارت کو دس، پاکستان کو چار ایٹم بم تباہی سے دوچار کر سکتے ہیں: ڈاکٹر قدیر

اسلام آباد(آن لائن)اےٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدےر خان نے کہا ہے کہ مغربی مےڈےا نے ہمےشہ پاکستان کے نےوکلےئر پروگرام کےخلاف پروپےگنڈہ کےا، پاکستان اور بھارت جنگ کے متحمل نہےں ہوسکتے، امرےکی جرےدے کو انٹروےو دےتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کےلئے بھارت

مزید نتائج