ایوی: کے نتائج

سول ایوی ایشن اتھارٹی سعودی عرب نے بوئنگ 747 اور 777 کی مرمت کی پی آئی اے انجینئرنگ کو منظوری دیدی

لاہور (خبر نگار خصوصی) سعودی عرب کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب میں رجسٹرڈ بوئنگ 747 اور بوئنگ 777 طیاروں کی بیس مینٹیننس اور لائن مینٹیننس کیلئے پی آئی اے کے شعبہ انجینئرنگ کو منظوری دے دی۔ یہ منظوری سعودی عرب کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے کراچی‘

کراچی:سول ایوی ایشن کو نیٹو طیاروں کی چیکنگ سے روک دیا گیا

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستانی فضائی حدود اور فیول کیلئے ائر پورٹ استعمال کرنیوالے نیٹو طیاروں کی چیکنگ کرنے سے سول ایوی ایشن کو روک دیا گیا۔سول ایوی ایشن کے ایک افسر نے بتایا کہ ہمیں نیٹو کے کارگو طیاروں کو چیک نہ کرنے کا حکم ملا ہے۔ذرائع کے مطابق افغانستان میں طالبان کیخلاف

سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ ائیربلوحادثہ کیس میں غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے سے متعلق درخواست پر ائیربلو کے مالک ، سول ایوی ایشن اور متعلقہ حکام کو طلب کر لیا ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیر عالم پر مشتمل ڈویژنل بینچ نےدرخواست کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ نثاراے مجاہد نے ائیر بلو کے مالک شاہد خاقان عباسی، سول ایوی ایشن، پی آئی اے، پمزاسپتال کے ایم ایس سمیت دیگر متعلقہ حکام کو مقدمے میں فریق بنایا ہے۔ درخواستگزار نے مؤقف اختیار کیا کہ ائیر بلو حادثے میں پائلٹ کی غلطی ثابت ہوچکی ہے لیکن واقعے کی تحقیقات غیر جانبدارانہ طور پرنہیں کی جارہیں۔ واقعے میں ایک سو ساٹھ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ تحقیقاتی ٹیم نےایک سو باون افراد کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ دی ۔ ائیر بلو

مزید نتائج