کمانڈر وسیم ایوب نے رینجرز ہیڈ کورٹر مین پریس کانفرنس کرتےہوئے بتایا کہ گزشتہ رات رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں خمیسوگوٹھ میکاسا سینٹر گلستان جوہر اورنگی ٹاون پہلوان گوٹھ سلطان کمپلیکس اور دیگر علاقوں میں کاروائی کی جبکہ رات بھر پورے شہرمیں اور خاص طورلیاری اور گردونواح میں سخت اسنیپ چیکنگ کاسلسلہ بھی جاری رہا کاروائی کے دوران 14افراد کو گرفتارکیا گیا گرفتارکیے جانےوالے افراد میں 79مخلتف اقسام کے ہتھیار برآمد کیے گرفتار ملزمان کے قبضے سے پچاس کلو چرس اور بیس کلو ہیروئن برآمد کی گئی جبکہ ان