تازہ ترین:

ایوارڈز: کے نتائج

آئی سی سی ایوارڈز: علیم ڈار مسلسل تیسری مرتبہ بہترین امپائر قرار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک+ ریڈیو مانیٹرنگ) آئی سی سی ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کے علیم ڈار کو ایک بار پھر بہترین امپائر قرار دیاگیا ہے۔ علیم ڈار نے مسلسل تیسری مرتبہ بہترین امپائر کا ایوارڈ حاصل کیا۔ علیم ڈار نے کہا کہ ایوارڈ میرے اور میری قوم کےلئے بہترین اعزاز ہے، پوری

مسلم لیگ نون نے قومی اسمبلی میں صدارتی ایوارڈز کے اعلانات پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروا دی ۔

تحریک التوا کے متن میں درج ہے کہ حکومت نے ملک کے چونسٹھویں یوم آزادی کے موقع قومی ایوارڈز کے اعلان میں میرٹ کو یکسر انداز کرکے بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں اورصدارتی مشیروں کو نوازاہے جو قوائد و ضوابط اور قومی ایوارڈز کے لئے بنائی گئی تمام پالیسیوں کی کھلی خلاف ورزی ہے لہذا اس معاملے پر قومی اسمبلی کے فلور پر بحث کی جائے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا مسلم لیگ نون کے ممبر قومی اسمبلی رانا تنویر حسین، برجیس طاہر، طاہرہ اورنگزیب، ملک شکیل اعوان سمیت تیرہ ممبران نے جمع کروائی ہے

پی ٹی وی ایوارڈز تقریب کی تیاریاں جاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی ایوارڈز تقریب کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں۔ تقریب 23 جولائی کو شام 6 بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں بابرہ شریف، صائمہ، میرا، ریشم اور ابرارالحق پرفارم کریں گے۔

مزید نتائج