تازہ ترین:

اینڈی: کے نتائج

کینسر میں مبتلا برطانوی اداکار اینڈی وائٹ فیلڈ چل بسے

سڈنی (نیٹ نیوز) امریکی ٹی وی ڈرامہ اسپارٹیکس کے ہیرو برطانوی اداکار اینڈی وائٹ فیلڈ کینسر کے عارضے کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر انتالیس سال تھی۔ اینڈی وائٹ فیلڈ نے اٹھارہ ماہ کینسر کا مقابلہ تو کیا لیکن آخرکار وہ دو روز پہلے آسٹریلوی شہر سڈنی میں زندگی کی بازی ہار

یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں دفاعی چیپئن رافیل ندال اینڈی روڈک کو اوراینڈی مرے نے جان آئسنر کو شکست دے کرسیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

نیویارک میں جاری یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے مقابلے میں دفاعی چیپئن سپین کے ٹینس سٹار رافیل ندال نے سابق چیپئن اینڈی روڈک کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو، چھ ایک اور چھ تین سے شکست دی۔ ادہر عالمی نمبر چار اینڈی مرے نے امریکی کھلاڑی جان آئسنر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات پانچ، چھ چار، تین چھ اور سات چھ سے ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ سیمی فائنل میں اینڈی مرے اوررافیل ندال مدمقابل ہوں گے۔ جبکہ سیمی فائنل کے دوسرے میچ میں نوواک ڈجکووچ اور راجرفیڈررآمنے سامنے ہوں گے۔ خواتین کے سیمی فائنل

اینڈی مرے یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک (اے ایف پی)برطانیہ کے اینڈی مرے یو ایس کے اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ گذشتہ روز ویمن ڈبلز کے سیمی فائنل میں امریکہ کی لیزل ہوبر اور لیزا جبکہ مینز کے سیمی فائنل میں جورگن میلزر اور فلپ نے کامیابی حاصل کر لی۔

مزید نتائج