تازہ ترین:

اینڈ: کے نتائج

سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مدد ایسٹ جاری ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی پچیس زولوبوٹس، بائیس او بی ایم کشتیاں اوردو ایمبولینسز امدادی کارروائیوں میں مصرو ہیں۔ ٹنڈو بھاگو اور جھڈو میں قائم پی این فری میڈیکل کیمپس میں پندرہ سو متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی ہے جبکہ سانگھڑ میں پی این موبائل کلینک کے زریعے طبی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق جھڈو، جوہی اور بوبی آئل فیلڈ سے ملحقہ علاقوں میں پاک بحریہ کی جانب سے بارہ ٹن راشن تقسیم کیا گیاجبکہ کیڈٹ کالج سانگھڑ میں ڈی فلڈنگ پمپس کے زریعے سیلابی پانی کی نکاسی بھی

نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کالج اسلام آباد کے وفد کا واپڈا ہاوس کا دورہ

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر واپڈا پانی اور پن بجلی کے متعدد منصوبے ترجیحی بنیاد پر تعمیر کررہا ہے۔ان خیالات کا اظہار ممبر (پاور ) محمد قاسم خان نے واپڈا ہاﺅس کے دورے پر آئے ہوئے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کالج اسلام آباد کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سینیٹ نے بجٹ کی منظوری دےدی

لاہور (اپنے نمائندے سے) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی سینیٹ نے مالی سال 2010-11ءکے بجٹ کی منظوری دے دی۔ جس کے مطابق بجٹ کا تخمینہ 2 ارب 32 کروڑ 78 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ وائس چانسلر جنرل ر اکرم خاں نے کہا کہ ہم نے مالی مشکلات کے باوجود نئے بجٹ میں یونیورسٹی

مزید نتائج