تازہ ترین:

اینٹی: کے نتائج

نیٹوحکام نےلیبیا کےاسلحہ خانوں سےہزاروں اینٹی ایئرکرافٹ میزائل غائب ہونےکی تصدیق کی ہے۔

جرمن میڈیا نےدعوی کیا ہےکہ لیبیا کےاقتدارسےمحروم ہونے والےرہنما معمرقذافی کےاسلحہ خانہ سےدس ہزارسام سیون طیارہ شکن میزائل غائب ہوچکےہیں۔چوری ہونیوالےیہ میزائل کمرشل جہازوں کوتباہ کرنےمیں استعمال ہوسکتےہیں۔ لیبیا کی عبوری کونسل کے جنرل محمد عدیہ کا کہنا ہےکہ معمر قذافی نےسوویت اوربلغارین ساخت کےبیس ہزارسام میزائل خریدے تھے جن میں سےہزاروں میزائل غائب ہوچکےہیں جوکینیا اورافغانستان میںغلط ہاتھوں میں جاسکتےہیں۔

وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہورمیں پانچ لاکھ اینٹی ڈینگی کَٹس تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے

لاہورمیں ڈینگی کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لینے لئے منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں ڈینگی سے نمٹنے کے لئے فیلڈ ہسپتال قائم کردیئے گئے ہیں جوچوبیس گھنٹوں میں کام شروع کردیں گے۔انہوں نے کہااکہ ڈینگی کےخاتمہ کےلئےڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات قابل ستائش ہیں۔اس موقع پروزیر اعلی نےدرآمد شدہ پلیٹ لٹس مشینیں فوری ہسپتالوں میں لگانےکےاحکامات بھی جاری کئے وزیراعلٰی پنجاب نے چیف سیکرٹری کو دیہی مراکزصحت کو متحرک کرنےاورانہیں فنکشنل حالت میں

مزید نتائج