تازہ ترین:

اینا: کے نتائج

برطانوی اداکارہ اینا میسی 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

لندن (آن لائن) برطانوی اداکارہ اور کینیڈین اداکار ریمنڈ میسی کی بیٹی اینا میسی 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ برطانوی اداکارہ نے 17 سال کی عمر میں اپنے کیئریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا تھا، ان کی پہلی فلم 1958 میںریلیز ہوئی تھی۔ اینا نے شرلاک ہومز کا کردار کرنے والے اداکار جرمی

سنسناٹی اوپن: کم کلسٹر، شرا پوا اور اینا ایوانوچ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اوہائیو (اے پی پی) کم کلسٹر، ماریہ شرا پوا، ایناستاسیہ پالچینکوا اور اینا ایوانوچ نے ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سنسناٹی، اوہائیو میں جاری ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی کم کلسٹر نے اٹلی کی فلاویہ پینیٹا کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی

فرنچ اوپن: رافیل نڈال اور اینا آئیوانووچ کو اپ سیٹ شکست ‘ ٹورنامنٹ سے باہر

پیرس (اے ایف پی) فرنچ اوپن میں گزشتہ روز سپین کے رافیل نڈال اور سربیا کی ایناآئیوانووچ اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ٹاپ سیڈ رافیل نڈال کو سویڈن کے روبن سوڈرلنگ 7-6 (7\2) ‘ 6-4‘ 6-7 (2\7)‘ 6-2 سے ہرایا جب کہ سربیا کی اینا آئیوانووچ کو بیلارس کی وکٹوریا آذرنیکا نے 6-3‘ 6-2

مزید نتائج