تازہ ترین:

ایم: کے نتائج

حج آپریشن کے دوران ملازمین کی کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایم ڈی پی آئی اے کیپٹن ندیم یوسفزئی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈی پی آئی اے کا کہنا تھا کہ قومی ایئرلائنز کواس وقت ایک سو تیس ارب روپے کےخسارے کا سامنا ہےجس کو کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ حکومت سے سود سے پاک قرضوں کی درخواست بھی کی جاچکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ہدایت کے بعد جلد نئے طیارے بھی خریدے جائیں گے۔ پی آئی اے کے طیاروں میں فنی خرابیوں اور انجن فیل ہونے کے واقعات کے حوالے سے کیپٹن ندیم یوسفزئی کا کہنا تھاکہ اس کی ذمہ دار پی آئی اے نہیں بلکہ طیارہ ساز کمپنیاں ہیں کیونکہ طیاروں کی تیاری ہی میں نقائص

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری

لاہور(نیوزرپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے تمام پروفیشنل امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ یونیورسٹی کی سنڈیکٹ اور بورڈ آف سٹیڈیز نے ڈینگی بخار کی وبا کے باعث امتحانات ملتوی کرنے کی منظوری دی تاہم مستقبل میں اسے مثال کے طور پر پیش

لاہورمیں ڈینگی فیورمیں مبتلا مسلم لیگ کے ایم پی اے ممتاز ججہ، چینی باشندہ اور چار خواتین انتقال کرگئیں،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو بیس۔

لاہورکے جناح ہسپتال میں گزشتہ چھ روز سے داخل مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی ممتاز ججہ ڈینگی کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئے۔ڈینگی وائرس کے باعث اُن کے پلیٹ لیٹس بہت کم ہوگئے تھے۔ ادھرگنگا رام ہسپتال میں تین روز سے زیر علاج چونگی امر سدھو کی رہائشی گلنازآج دم توڑ گئی۔ جبکہ میو ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تیس سالہ صائمہ فاروق اور وحیداں بی بی بھی جانبر نہ ہوسکیں، لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل ثوبیہ بھی ڈینگی بخار کا شکار ہوئی ۔دوسری جانب کنگ ایڈورڈ کالج میں ڈینگی کے حوالے سے ڈیلی بریفنگ دیتے

مزید نتائج