تازہ ترین:

ایلن: کے نتائج

نیٹو کمانڈر کا دورہ افغانستان‘ توپخانہ وارننگ کے بغیر ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے‘ جنرل ایلن

کابل (ریڈیو مانیٹرنگ) نیٹو کمانڈر جنرل ایلن نے افغانستان کا دورہ کیا ہے۔ جنرل ایلن نے کہا کہ نیٹو کا توپ خانہ کسی وارننگ کے بغیر ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ نیٹو فوج ہر قسم کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جنرل ایلن نے جدید بھاری توپ خانہ کا معائنہ کیا۔ نیٹو کمانڈر کو پاک افغان سرحد کی

لیفٹیننٹ جنرل جان ایلن نے افغانستان میں نیٹو فورسز کے نئے سربراہ کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ۔

ان کے پیش روجنرل پیٹریاس رواں سال ستمبر میں بطور سی آئی اے چیف اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ انہوں نے چند روز قبل افغان صدر حامد کرزئی کے بھائی اور گزشتہ شب سینیئرافغان وزیر جان محمد خان کے ایک قاتلانہ حملے میں مارے جانے کے بعد افغانستان میں نیٹو فورسز کی سر براہی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا جبکہ دوسری طرف جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کی افغانستان سے روانگی کونیٹو فورسز کی جانب سے اہم سکیورٹی مقامات کا کنٹرول افغان فورسز کو دیئے جانے سے منسلک کیا جا رہا ہے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلن لیمب نے میچ فکسنگ کے الزام کے بعد پاکستان کے ساتھ ون ڈے سیریز ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایلن لیمب نے کہا کہ اس وقت پاکستانی کھلاڑی میچ فکسنگ کے الزامات کی زد میں ہیں، ان سے ون ڈے سیریز کھیلنا کسی بھی طرح ٹھیک نہیں کیونکہ موجودہ  صورتحال میں برطانوی عوام پیسے خرچ کرکےان میچوں کو گراؤنڈ میں دیکھنے نہیں جائیں گے ۔ سابق برطانوی کپتان کا کہناتھا کہ اگر پاکستانیوں کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو ان پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ 

مزید نتائج