کراچی (ثناءنےوز) ٹاپ ٹینس سٹار اعصام الحق کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے ڈیوس کپ ایشا \ اوشیانا زون II کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اعصام الحق نے پہلے سنگلز، پھر ڈبلز اور ٹائی کے تیسرے روز ریورس سنگلز میں ہانگ کانگ کے کھلاڑیوں کو شکست دیکر پاکستان کی