اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل کردہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں میں زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ کے ایشو پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ مشترکہ مفادات کی کونسل کی کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی زیرصدارت گذشتہ روز ہوا جس میں صوبائی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں