کوئٹہ/ مستونگ (امجد عزیز بھٹی سے+ ریڈیو نیوز/ وقت نیوز) مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ سے ایران جانے والے زائرین پر بس سے اتار کر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی، 26جاں بحق اور 7زخمی ہو گئے، کئی نے بھاگ کر جان بچائی، عینی شاہدین اور بس ڈرائیور کے مطابق زائرین کو قطار میں کھڑے