لاہور (خبرنگار خصوصی/ خصوصی رپورٹر/ خصوصی نامہ نگار/ سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) قائد میاں محمد نوازشریف نے ماڈل ٹاﺅن میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایسی گھناﺅنی وارداتوں کے ذریعے بے گناہوں کا خون بہانے والے دہشت گرد دشمن کے ایجنڈے پر ہیں جو کسی رو رعایت کے