تازہ ترین:

ایجنٹوں: کے نتائج

ملازمین اور ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ‘ عام شہریوں کے لئے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا: نوائے وقت سروے میں لوگ پھٹ پڑے

لاہور (اویس قریشی سے) پاسپورٹ اور امیگریشن حکام کی عدم دلچسپی اور ”روایتی سلوک“ کے علاوہ پاسپورٹ ملازمین اور ایجنٹوں کے گٹھ جوڑ نے عام فیس کے ساتھ عام شہری کےلئے بروقت پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنا دیا ہے۔ پاسپورٹ ملازمین اور ایجنٹ مافیا نے پہلے عمرہ سیزن کمایا اور اب عام

امریکی ایما پر غیر ملکی ایجنٹوں کو نقل و حرکت کی آزادی ہے تو مجھے کیوں نہیں: ڈ اکٹر قدیر

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی سکیورٹی سے متعلق دائر حکومتی درخواست پر جواب داخل کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے امریکی ایما پر پاکستان میں غیر ملکی ایجنٹوں کو نقل و حرکت کی آزادی حاصل ہے تو انہیں کیوں نہیں؟

سی آئی اے ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈاﺅن....متعدد افراد کو تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کر رہے ہیں : فوجی حکام

لندن + واشنگٹن + راولپنڈی (بی بی سی ڈاٹ کام + نمائندہ خصوصی + سٹاف رپورٹر) پاک فوج کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں ملک بھر سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ان پاکستانی اور امریکی شہریوں کے خلاف عملی کارروائی کا آغاز دو مئی کو

مزید نتائج