غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹینڈرڈ اینڈ پورز نے انیس سو سترہ کے بعد پہلی بار امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ کم کی ہے، سٹینڈرڈ اینڈ پورزکے مطابق امریکہ کی ریٹنگ ٹرپل اے سے کم ہوکر ڈبل اے پلس ہوگئی ہے، ایس اینڈ پی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ریٹنگ میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس نے خسارے میں کمی کا جو منصوبہ منظور کیا تھا اس میں ایسا کچھ نہیں تھا جو امریکی حکومت کے وسط مدتی قرضوں کو مستحکم کرنے کے لیے ضروری تھا۔ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کمی ظاہر کرتی ہے کہ امریکہ کے پالیسی ساز