کراچی (وقائع نگار) این آئی سی ایل سکینڈل میں اینٹی کرپشن کورٹ کے جج نے سابق چیئرمین ایاز نیازی کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے پروڈکشن آرڈر جاری کردیا جبکہ شریک ملزمان امین قاسم دادا اور دیگر کے پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ایاز نیازی کو ہسپتال میں