تازہ ترین:

ایئربیس: کے نتائج

شمسی ایئربیس پرجاسوس طیارے اور اہلکار موجود ہیں،خالی کرایا گیا تو بھی ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ امریکی حکام

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی عہدیدار کا کہنا ہےکہ اگر پاکستان شمسی ایئربیس خالی کراتا ہے تواس کے باوجود افغانستان یا سمندر سے ڈرون حملے جاری رکھے جائیں گے۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی اہلکار اور ڈرون تاحال شمسی ایئر بیس پر موجود ہیں، چند روز قبل پاکستانی وزیردفاع چوہدری احمد مختار نے امریکا سے مطالبہ کیا تھا کہ شمسی ایئر بیس خالی کردیا جائے جس کے جواب میں امریکہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ شمسی ائیر بیس خالی کریں گے نہ ایسا ارادہ ہے

شمسی ایئربیس خالی کیا نہ کرینگے: امریکہ‘ بیس اب آپریشنل ہی نہیں: ترجمان پاک فوج

واشنگٹن + اسلام آباد (رائٹر+این این آئی) امریکہ نے شمسی ایئربیس خالی کرنے کے بارے میں پاکستانی حکام کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ ایئر بیس عسکریت پسندوں پر ڈرون حملوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ معاملے سے تعلق رکھنے والے ایک امریکی عہدےدار نے بتایا کہ امریکی عملہ واپس

شمسی ایئربیس خالی کرانے کا اعلان طے شدہ حکمت عملی کا حصہ ہے: نیٹو سپلائی ڈرون حملے روکنے سے مشروط کر دینگے: حکومتی ذرائع

لاہور (سلمان غنی) ڈرون حملوں کیلئے استعمال ہونے والے شمسی ائیر بیس کو خالی کرنے کا اعلان پاکستان کی امریکہ سے تعلقات کار پر نظرثانی شدہ پالیسی کا حصہ ہے جس میں امریکہ کو باور کرا دیا گیا ہے اسے اپنی سرزمین پر ایسے اقدامات کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے جس سے ہماری حاکمیت اعلیٰ

مزید نتائج