تازہ ترین:

اہم: کے نتائج

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر عبدالعزیز اباسین سمیت تنطیم سے تعلق پر دیگر پانچ افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکا کی جانب سے عبدالعزیز اباسین پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسے حقانی نیٹ ورک نے افغانستان کے پکتیکا صوبے کے ضلع آرگن کا" طالبان شیڈو گورنر" مقرر کیا ہوا تھا۔امریکی حکام کے مطابق اس جگہ سے عبدالعزیز امریکی اور افغان فاجیوں پر حملے کیلئے طالبان جنگجوﺅں کی کمانڈ کرتا تھا جبکہ ایک جہادی ٹریننگ سنٹر بھی چلاتا تھا۔امریکی محکمہ خزانہ کے ایک عہیدار ڈیوڈ کوہن کا کہنا ہے کہ محکمہ کی جانب سے دیگر پانچ افراد پر بھی حقانی نیٹ ورک سے تعلقات پر پابندی عائد کی گئی ہے جو القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک

وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کے زیر استعمال 45 میں سے 38 ریلوے سیلونز کی عمر مکمل

لاہور (فرخ بصیر سے) وزیراعظم اور صوبائی گورنروں سمیت اہم شخصیات کے زیر استعمال 45 ریلوے سیلونز میں سے 38 اپنی عمر مکمل کر چکے ہیں ان میں سے کئی ریلوے سیلونز ایک صدی پرانے ہو چکے مگر بدستور ریلوے نظام کا حصہ ہیں۔ اس وقت وفاقی حکومت کے پاس 4، صوبائی حکومتوں کے لئے 6، وزارت ریلوے

ملک وقوم کو دباؤ سے نکالنے کے لیے عسکری اور سیاسی قیادت میں ہم آہنگی اہم پیش رفت ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگرامریکہ نے پاکستان پرکسی جارحیت کی کوشش کی تو وزیرستان اس کے لیے زیادہ تباہی کا حامل خطہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اپنی شرمناک شکست کے بعد افغانستان سے ہرحال میں نکلنا ہوگا اور ملکی دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرپارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں پر عمل کیا جاتا تو آج یہ صورت حال ہرگز سامنے نہ آتی حکومت کو ملک و قوم کے مفاد میں پالیسیاں مرتب کرنا ہوں گی۔ ایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک

مزید نتائج