کراچی (ریڈیو نیوز) امریکی جیل حکام کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 300 منٹ ماہانہ بات کرنے کی تحریری اجازت مل گئی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ گذشتہ آٹھ سال میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے اہل خانہ کو بات کرنے کی اجازت دی گئی ہے‘ ڈاکٹر