تازہ ترین:

اہداف: کے نتائج

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات‘ کراچی آپریشن اہداف کے حصول تک جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے معتبر ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال کے علاوہ کراچی میں امن و امان کی صورت حال‘ ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کے سلسلے میں پاکستان

لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری ہے جبکہ نیٹو طیاروں نے طرابلس میں سرکاری اور سویلین اہداف پر بمباری کی جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے

عرب ٹی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے نیٹو طیاروں نے دارالحکومت طرابلس میں کئی سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا۔اس کارروائی کے دوران متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ادھرمغربی شہر برغنیم پر قبضے کے بعد باغی ازاویہ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ باغیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ جلد طرابلس پر بھی قبضہ کرلینگے۔ رپورٹ کے مطابق غنیم میں لڑائی کے دوران چودہ باغی ہلاک اور سترہ زخمی ہوئے جبکہ مسلسل لڑائی کے باعث لیبیا میں پٹرول اور ایندھن کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے۔

غربت‘ بیروزگاری بڑھی‘ اہداف حاصل نہ ہوئے‘ مشکل فیصلے کرنا ہونگے‘ حکومتی اخراجات کم نہ ہوئے تو مزید قرضے لینا پڑینگے: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + وقت نیوز + ریڈیو نیوز) حکومت نے سیلاب‘ سکیورٹی کی صورتحال اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کو بیشتر معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ بجٹ میں یہ کوشش کی جائے گی کہ پہلے سے

مزید نتائج