تازہ ترین:

اکیڈمی: کے نتائج

استاد طافو مانچسٹر میں میوزک اکیڈمی کھولیں گے

لاہور (اے پی پی) موسیقار اور طبلہ نواز استاد طافو برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں میوزک اکیڈمی کھولیں گے۔ طافو کے مطابق میوزک اکیڈمی میں ایک سال کے دوران 7ماہ کلاسسز ہوا کریںگی۔

پورے ملک کی طرح شہر قائد میں بھی جشن آزادی بھر پور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ شہر کی مرکزی تقریب بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی تھی جس میں پاک نیول اکیڈمی کے دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھالے۔

کراچی میں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس موقع پرپاک فوج گیریژن کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اور دعائیں مانگی گئیں۔ یوم آزادی کی مرکزی تقریب مزار قائد پر منعقد ہوئی جہاں گارڈز کی تبدیلی ہوئی اور پاکستان نیوی اکیڈمی کے سیلرزاور کیڈٹ نے گارڈز کے فرائض سنبھالےاس تقریب کے مہمان خصوصی کموڈور عابد رانا تھے۔تقریب کے بعد گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ نے مزار قائد پر پرچم کشائی کی اور سائرن بجاکر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا جس کے بعد دونوں رہنماوں ے

مزید نتائج