میوہسپتال کے ایم ایس کانائب قاصدایوب پانچ روز تک ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد آج صبح ڈینگی بخارکے باعث جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری طرف مغلپورہ کی انیس سالہ حنا جو نجی ہسپتال میں ڈینگی مرض کی وجہ سے داخل تھی پلیٹ لیٹس ختم ہونے کے باعث جان کی بازی ہارگئی۔ دوسری طرف ہسپتالوں میں مریضوں کو مکمل سہولیتں نہیں مل رہیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ کے اعلانات کے باوجود نجی ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں سے پیسے وصول کیئے جارہے ہیں۔مریضوں کے لواحیقن کا کہنا ہے کہ اُن کو ٹیسٹ کروانے اور میگا یونٹ کے حصول کے