تازہ ترین:

اکٹھے: کے نتائج

بی جی، ریشم، شاہدہ منی، صاحبہ سیلاب متاثرین کے لئے فنڈز اکٹھے کریں گی

لاہور (اے پی پی) اداکارہ ریشم، شاہدہ منی، میرا، صاحبہ، ڈریس ڈیزائنر بی جی و دیگر فنکار سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے فنڈز جمع کرنا شروع کر یں گے۔ فنکار آئندہ ہفتے شہر کی مختلف شاہراہوں پر ریلی نکالیں گے اور کیمپ بھی لگائیں گے۔

ہیمبرگ میں شدت پسند مسلمان پھر سے اکٹھے ہوچکے ہیں: جرمن انٹیلی جنس کا الزام

برلن (اے این این) جرمن انٹیلی جنس کے ایک اہلکار نے الزام عائدکیا ہے کہ امریکہ پر 11 ستمبر کے حملوں سے متعلق جرمنی کے شہر ہیمبرگ کی ایک مسجد جو کہ مسلمان شدت پسندوں کا مرکز تھی۔ انہوں نے گزشتہ برس اس کے بند ہونے کے بعد دیگر مساجد کا رخ کرلیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے سے گفتگو

فیصلہ کن موڑ آ گیا‘ حکمران ٹولہ اور پاکستان اکٹھے نہیںچل سکتے: شہباز شریف

لاہور (سلمان غنی سے) مسلم لیگ (ن) نے منتخب ایوانوں اور ہر سطح پر حکمرانوں کے باعث ملکی سلامتی کے حوالہ سے تحفظات، کرپشن اور کمیشن کے رجحانات اور مہنگائی، بیروزگاری اور بدامنی کے سدباب کیلئے آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے حکومتی عدم کارکردگی اور حکمرانوں کے لچھن

مزید نتائج