تازہ ترین:

اکرام: کے نتائج

”کرنل (ر) اکرام کیس“ ٹرائل شروع نہ ہونے پر مجسٹریٹ سے وضاحت طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ نے کرنل (ر) اکرام کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے الزام میں سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود کے خلاف اندراج مقدمے کی اپیل پر متعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ سے وضاحت طلب کر لی ہے کہ ڈیڑھ سال بعد بھی مقدمے کا ٹرائل کیوں شروع نہیں ہوا۔

مشرف کو ہر معاملے میں عدالت طلب کر سکتی ہے: اکرام چودھری

کراچی (خصوصی رپورٹ) معروف آئینی ماہر اکرام چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بےنظیر اور بگٹی کے قتل‘ لال مسجد کے واقعہ سمیت تمام معاملات پر عدالت طلب کر سکتی ہے‘ ان کو کوئی تحفظ حاصل نہیں‘ اگر کسی عدالت نے انہیں طلب کیا تو وہ آنے کے پابند ہوں گے‘

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے جید علما اکرام اور مشائخ اپنا کردار ادا کریں۔

ان خیالات کا اظہار وزیراعلی محمد شہبازشریف نے ایوان وزیراعلی میں محرم الحرام کے حوالے سے علما و مشائخ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تنگ نظری کسی بھی مکتبہ فکر میں ہو ملک اور قوم کیلئے زہرقاتل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام مکاتب فکر کے علما فروحی مسائل سے بالاتر ہو کر متفقہ ضابطہ اخلاق تیار کریں ، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا جبکہ اسی معاملے میں پاک فوج، پولیس اور قوم نے گراں قدر خدمات قربانیاں دی ہیں۔ وزیراعلی نے علما اکرم پر زور دیا کہ وہ

مزید نتائج