دبئی (آئی این پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ طالبان سے اپنی زندگی کو لاحق خطرے‘ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی مخالفت اور سپریم کورٹ سے اپنے خلاف فیصلے کے خدشات کے باوجود آئندہ سال 23 مارچ یا اس سے قبل ضرور پاکستان آئیں گے‘ عوام کے لئے تھرڈ آپشن بن کر واپس آﺅں