تازہ ترین:

اکاﺅنٹیبلٹی: کے نتائج

سیاستدانوں کے علاوہ بیورو کریٹس کا بھی احتساب ہو گا....احتسابی ادارے کا نام ”نیشنل اکاﺅنٹیبلٹی کمشن“ رکھنے کی مسلم لیگ (ن) کی تجویز منظور

اسلام آباد (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) قائمہ کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کی طرف سے احتساب بل کا نام ”نیشنل اکا¶نٹیبلٹی کمشن ایکٹ 2010ئ“ رکھنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ تاہم نئے احتساب بل پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات برقرار ہیں، نئے احتساب کمشن کے تحت سیاستدانوں کے