تازہ ترین:

اڈوں: کے نتائج

ربانی افغانستان کی تقسیم اور امریکی اڈوں کے مخالف تھے: محمد صادق

کابل (خصوصی رپورٹ) افغانستان میں پاکستان کے سفیر محمد صادق نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر ربانی افغانستان کی تقسیم اور امریکی اڈوں کے سخت مخالف تھے وہ بھاری بھر کم شخصیت تھے ان کی موت نے افغانستان کے ہر شعبہ زندگی پر اثر ڈالا ہے جس سے ان لوگوں کو نقصان ہوا جو افغانستان میں امن

حملہ کیا تو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائیگا : ایران

تہران (اے پی پی) ایران نے حملے کی صورت میں خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ میں دفاعی کمیٹی کے سربراہ غلام رضا کرامی نے بتایا کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملے کی غلطی کی تو اس کے رد عمل میں ایران خطے میں

لیبا کا دارالحکومت طرابلس علی الصبح متعدد دھماکوں سےگونج اٹھا،۔حکومتی فوجی اڈوں پرنیٹوطیاروں کی بمباری، ہلاکتوں کاخدشہ ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو افواج کی جانب سے گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری رہنے والے دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔جعمے کی صبح نیٹو فوج کی جانب سے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اب تک ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد سامنے نہیں آسکی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ شب معمر قزافی کی رہائش گاہ کے نزدیک نیٹو افواج کی جانب سے چھ دھماکے کیے گئے تھے جبکہ دھماکوں کے علاوہ جنگی جہازوں نے نچلی سطح پر پروازیں بھی کیں ۔ نیٹو ترجمان کا کہنا ہے کہ بمباری کا یہ سلسلہ معمر قزافی کے انتقال اقتدار تک جاری رہے گا۔

مزید نتائج