تازہ ترین:

اچانک: کے نتائج

نیٹو کی بمباری‘ مخالفین قذافی کی رہائشگاہ میں داخل ہو گئے‘ طرابلس میں دوبدو لڑائی‘ سیف الاسلام کی گرفتاری کا دعوی غلط نکلا اچانک منظر عام پر آ گئے

طرابلس (ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک+ بی بی سی) لیبیا میں مخالفین کی جانب سے کرنل قذافی کے بیٹوں کی گرفتاری کے دعوے غلط نکلے۔ سیف الاسلام قذافی اپنے حامیوں کے ہمراہ طرابلس کی سڑکوں پر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے منظرعام پر آگئے۔ شہر کے گلی کوچوں میں دوبدو لڑائی جاری ہے

برطانوی وزیراعظم اچانک کابل پہنچ گئے‘ کل فوجی انخلاءکا اعلان کریں گے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک + اے ایف پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وہ کل بدھ کو افغانستان سے برطانوی فوجیوں کے انخلا کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا افغان فورسز سکیورٹی سنبھالنے کے قابل ہو رہی ہیں۔ یہ بات انہوں نے

فرانس کے صدر سرکوزی پر اچانک حملہ‘ کندھے سے پکڑ کر گرانے کی کوشش

فرانس (ریڈیو نیوز+آن لائن+اے پی پی) فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی حملے میں بال بال بچ گئے۔ فرانسیسی ٹیلی ویژن کے مطابق صدر نکولس سرکوزی پر دارالحکومت پیرس کے نواح میں جنوبی ٹولوسو میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک عوامی اجتماع کے بعد لوگوں سے ہاتھ ملا رہے تھے کہ جنگلے کی دوسری

مزید نتائج