تازہ ترین:

اپیلیں: کے نتائج

7 کمپنیوں نے اوگرا کی جانب سے لائسنس معطل کرنے کےخلاف اپیلیں دائر کر دیں

اسلام آباد (قاضی بلال) تیل کا ذخیرہ بہتر بنانے کی بجائے سات کمپنیوں نے اوگرا کی جانب سے لائسنس معطل کرنے کے خلاف اپیلیں دائر کر دی ہیں جبکہ حسکول نے سندھ ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کر لیا ہے۔ چھ ستمبر کو اوگرا نے تیل کا ذخیرہ نہ رکھنے پر چھ کمپنیوں کو تیس لاکھ روپے جرمانہ

سرفراز قتل کیس : سندھ ہائی کورٹ میں 7 ملزمان کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور

کراچی (ثناءنیوز ) سندھ ہائی کورٹ نے سرفراز شاہ قتل کےس مےں 7 ملزمان کی اپےلےں سماعت کے لےے منظور کر لیں ، شاہد ظفر نے سزائے موت جبکہ پانچ رےنجرز اہلکاروں اور بے نظےر بھٹو شہےد پارک کے چوکےدار افسر خان نے عمر قےد کی سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ مےں نظر ثانی کی اپےلےں دائر کی

سپریم کورٹ نےپی سی اوکے تحت حلف اٹھانے والے سات ججز کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں ۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چھ رکنی لارجر بینچ نے پی سی او ججز کی انٹراکورٹ اپیلوں کا فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے پی سی او ججز کی اپیلوں کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم میں پارلیمنٹ نے پی سی او ججز کی توثیق نہیں کی اس لیے اپیل کنندگان آئینی طور پر جج نہیں رہے ۔عدالت نے سیکرٹری قانون اور حکومت کو ان ججز کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن فوری طور پر جاری کرنے کا حکم دیا۔سڑسٹھ صفحات پر مشتمل فیصلے کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے مقدمے میں پی سی او کو غیر

مزید نتائج