تازہ ترین:

اپریل: کے نتائج

چیف جسٹس 12 مئی اور 9 اپریل کے ملزموں کو کٹہرے میں لائیں : ذوالفقار مرزا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری 12 مئی 2007ءاور 9 اپریل 2008ءکے المناک واقعات کا نشانہ بننے والوں کو انصاف کی فراہمی میں ناکام رہے تو ہم یہ یقین کر لینے میں حق بجانب ہوں گے کہ انہوں نے وکلا برادری کو صرف اپنی

شمسی ائر بیس سے ڈرون حملے اپریل سے بند ہیں‘ پاکستان نے سی آئی اے کے درجنوں اہلکاروں کو دوبارہ داخلے کی اجازت دیدی : امریکی اخبار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پاکستانی اور امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کیلئے ویزاپالیسی میں نرمی کردی ہے اور سی آئی اے کے درجنوں اہلکاروں کو دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دیدی ہے جبکہ امریکہ نے 3 ماہ قبل اپریل میں

نیپراکاپھر بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ ایک روپے سات پیسے کا اضافہ، اطلاق اپریل سے ہوگا جو صارفین سےآئندہ ماہ کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

نیشنل الیکٹرک پاور کمپنی ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دی ہے۔ نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے فی یونٹ ایک روپے سات پیسے اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق اپریل سے ہوگا جو صارفین سے آئندہ ماہ کے بلوں سے وصول کیا جائے گا۔ پچاس یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین اور کراچی کے شہری اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔ حکومت نے توانائی کے شعبے سے سبسیڈیز کے خاتمے کے لیے یکم جون سے بجلی مزید دو فیصد مہنگی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

مزید نتائج