تازہ ترین:

اپ: کے نتائج

چین نے امریکہ پرزوردیا ہے کہ وہ ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے تائیوان کی مدد کے فیصلے پرنظرثانی کرے

نیویارک میں ہونے والے چین امریکہ وزرائے خارجہ مذاکرات کے دوران چینی وزیرخارجہ یانگ جیچی نے امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن سے کہا کہ امریکہ تائیوان کو ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن میں مدد دینے کے فیصلے پر غور کرے، سینئر امریکی عہدیدار کے مطابق چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ اعتماد سازی ممیں مدد ملے گی، نیویارک میں ملاقات کے دوران امریکی اور چینی وزیر خارجہ ایک دوسرے سے گرم جوشی ملے تاہم انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز

سیلاب کا خطرہ: محکمہ آبپاشی پنجاب 6 بڑے بیراجز کو اپ گریڈ کرنے میں ناکام

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب میں تیز بارشوں کی پشین گوئیوں کے باعث سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا مگر محکمہ آبپاشی پنجاب 6 بڑے بیراجزکوگزشتہ کئی برسوںکے بعد بھی اپ گریڈ نہیں کر سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں تعمیر ومرمت کے لئے فنڈزکی وافر رقم دستیاب ہونے کے باوجود صوبے کے

زرداری میڈیکل چیک اپ کیلئے لندن چلے گئے،الطاف حسین سے ملاقات متوقع

کراچی(آئی این پی)صدر آصف علی زرداری میڈیکل چیک اپ کیلئے جمعہ کو نجی دورہ پر لندن روانہ ہوگئے ۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابرنے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری میڈکل چیک اپ کیلئے لندن روانہ ہوگئے ہیں، وہ چند روز لندن میں قیام کرینگے اور اپنی میڈیکل

مزید نتائج