تازہ ترین:

اٹھارہویں: کے نتائج

اٹھارہویں ترمیم کی طرح نئے صوبوں کے لیے کمیشن تشکیل دیا جائےجو ہزارہ، کراچی اوربلوچستان میں بھی نئے صوبے بنانے کے بارے میں رپورٹ تیار کرے۔ رانا ثناءاللہ

نئے صوبوں کے مطالبے پر اپنے رد عمل میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کے خلاف نہیں تاہم سیاسی بنیادوں پرخصوصاً نون لیگ کو نشانہ بنانے کے لیے پنجاب تقسیم کیا گیا تویہ اقدام صوبے توڑنے کے مترادف ہوگا۔ قاف لیگ کی جانب سے جنوبی پنجاب کوصوبہ بنانے کی قرار داد پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اس قرارداد سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، اٹھارہویں ترمیم کی طرح نئے صوبوں کے لیے کمیشن بنایا جائے جو ہزارہ، کراچی اوربلوچستان میں بھی نئے صوبے بنانے کے

جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے اٹھارہویں ترمیم پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے : وزیراعظم

اسلام آباد (وقت نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے سنیٹر رضا ربانی اور راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ رضا ربانی نے عملدرآمد کمشن کے ارکان کے دورہ برطانیہ کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعلی پنجاب کے خط کے جواب میں انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے تحت صوبوں کو وزارتوں کی منتقلی دو روز میں کردی جائے گی۔

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خط کاجواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم پرعملدرآمد کے دو مراحل مکمل ہوچکے ہیں جبکہ صوبوں کووزارتوں کی منتقلی کا تیسرا مرحلہ تیس جون سے پہلے مکمل کرلیا جائے گا، وزیراعظم نے خط میں مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اٹھائے گئے تمام معاملات مناسب فورم پرحل کیے جائے گے، انہوں نے بتایا کہ اٹھارہویں ترمیم کےتیسرے مرحلے کی تکمیل کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعظم سید

مزید نتائج