تازہ ترین:

اٹھائیں: کے نتائج

صدر نے آڈیٹر جنرل کی تقرری کے حوالے سے چیف جسٹس کے خط کا جواب دے دیا،بلند اختر رانا آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

صدر آصف علی زرداری نے بلنداختر رانا کی بطور آڈیٹر جنرل نامزدگی پر چیف جسٹس کے تحفظات کا تفصیلی جواب دے دیاہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ بلند اختر رانا آڈٹ اور اکاؤنٹس میں سینئیر ہونے کی وجہ سے عہدے کے لیے موزوں ترین ہیں۔ خط کے متن کے مطابق بلند اختر رانا کی دوہری شہریت ان کی تقرری میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں ہے۔ خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں بھی انہیں بری قراردیا جاچکا ہے۔ صدر کی جانب سے بلند اختر رانا کی آڈیٹرجنرل کےطورپرتعیناتی برقرار رکھنے کے بعد ان کی تقریب حلف برداری آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف

قومی اعزازات کا اعلان قوم سے مذاق ہے‘ معاملہ اسمبلی میں اٹھائیں گے: چودھری نثار

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) مسلم لیگ ن کے رہنما و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے 14 اگست کے موقع پر صدر زرداری کی جانب سے قومی اعزازات کے اعلان کو قوم سے مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ کو قومی اسمبلی میں اٹھائیں گے۔ قومی اعزازات کو خوشامدیوں میں

صدر آصف علی زرداری نے سندھ کابینہ میں دو نئے وزراء شامل کرنے کی منظوری دے دی، ندیم بھٹو اور صادق میمن آج حلف اٹھائیں گے۔

صدر آصف علی زرداری نے سندھ کابینہ میں دو نئے وزراء شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ میں شامل کئے جانے والے دو نئے ارکان میں ندیم بھٹو اور صادق میمن شامل ہیںجن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے ۔ ندیم بھٹو کراچی کے علاقے کیماڑی اور صادق میمن ضلع ٹھٹھہ سے رکن سندھ اسمبلی ہیں۔ نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب آج سہ پہرگورنرہاؤس کراچی میں ہوگی جہاں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان ان سے حلف لیں گے۔

مزید نتائج