تازہ ترین:

اٹھا: کے نتائج

افغانستان سے پاکستان پر حملوں کا ذمہ دار کون‘ کیا ہم سی آئی اے کو الزام دیں‘ امریکی الزام تراشی کے جواب میں ہم بھی انگلی اٹھا سکتے ہیں : پاکستانی وزیرخارجہ

نیویارک (وقت نیوز + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی الزام تراشی کے جواب میں پاکستان بھی انگلی اٹھا سکتا ہے ¾ افغانستان سے پاکستان پر ہونے والے حملوں کا ذمہ دار کون ہے ؟یہ لوگ افغانستان میں ہی رہ رہے ہیںکیا ہم بھی سی آئی اے کو اس

وزیر اعلی شہباز شریف ڈینگی وائرس کیخلاف کوئی کسڑ اٹھا نہیں رکھ رہے ، عوام کو بھی چاہیے کہ ڈینگی کیخلاف تعاون کریں میاں نواز شریف

لاہور میں جناح ہسپتال کے دورے اورڈینگی کے مریضوں کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا کہ جناح ہسپتال میں مریض صوبائی حکومت اور میڈیکل عملے کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ٹیم مرض کو شکست دینے کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے جو کہ قابل تعریف ہیں۔انہوںنے کہا کہ اس مہینے کے بعد یہ مچھر کم ہونا شروع ہو جائیں گےاور دسمبر تک ڈینگی کا مچھر بالکل ختم ہو جائیگا۔نواز شریف کا کہنا تھاکہ روزانہ نوہزارمریض ڈینگی کےٹیسٹ کیلئے

لاہور ہائیکورٹ کے 3 اور پشاور کے 4 مستقل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور + پشاور (وقائع نگار خصوصی + آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے 3 اور پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصےلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چےف جسٹس اعجاز احمد چودھری نے کنفرم ہونے والے تےن جج صاحبان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس صغیر احمد

مزید نتائج