تازہ ترین:

اٹھ: کے نتائج

سندھ کے عوام بھتہ خوروں‘ دہشت گردوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں : وزیراعظم گیلانی

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے گذشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا۔ وہ اپنے استاد اور شعبہ ابلاغیات پنجاب یونیورسٹی کے سابق چیئرمین وارث میر مرحوم کے گھر گئے۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے اہلخانہ کے ساتھ وارث میر مرحوم کے ساتھ گزرے وقت کی یادیں شیئر کیں،

رواں ہفتے بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں رہی اورانڈیکس نو ماہ کی کم ترین سطح دس ہزار اٹھ سو اسی پر بند ہوا۔

امریکہ سمیت مضبوط معیشت رکھنے والے ممالک کی گرتی ہوئی شرح نمو کے پیش نظردنیا بھرکی اسٹاک مارکیٹیں شدید بحران کا شکار ہیں اور اس کا اثرملکی سٹاک مارکیٹوں پر بھی پڑرہاہے، کراچی اسٹاک مارکیٹ بھی رواں ہفتے شدید مندی کی لپیٹ میں رہی غیر ملکی سرمایہ کاروں نے چھپن لاکھ ڈالرز مارکیٹ سے نکال لئے ۔ اس ہفتے کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تین سو بیاسی پوانٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار کی نفسیاتی سطح برقرار نہ رکھتے ہوئے نو ماہ کی کم ترین سطح دس ہزار اٹھ سو اسی پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران کل اٹھارہ کروڑسولہ لاکھ

سیاسی مداخلت کی وجہ سے عوام کا انصاف فراہم کرنے والے اداروں سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان

کراچی میںجوڈیشنل اکیڈمی کنونشن کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ انصاف کا حصول ہرفرد کا حق ہے۔کسی ایک شخص کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانے کے برابر ہے۔ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔انہوں نے کہا کہ تفتیشی نظام میں خرابیوں کی وجہ سے بہت سے ملزمان سزا سے بچ جاتے ہیں۔لاء آفیسرز اور عدالتی عملے کی وقت کے ساتھ ساتھ تربیت بہت ضروری ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتیں عوام کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں لہذا انصاف کی فوری فراہمی کے لئے

مزید نتائج