تازہ ترین:

اٹوٹ: کے نتائج

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ پاکستان کی شہ رگ ہے‘ حافظ سعید

لاہور (اپنے نمائندے سے) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مذاکرات میں الجھا کر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی دریاوں پر ڈیموں کی تعمیر کا عمل تیز کر دیا ہے‘ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں پاکستان کی شہ رگ ہے۔ مسئلہ کشمیر چھوڑ کر

مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے نہ رائے بدلوں گی: ارون دھتی رائے

نئی دہلی (کے پی آئی ) عالمی شہرت یافتہ مصنفہ اور حقوق انسانی کی کارکن ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ نہےں بلکہ متنازعہ خطہ ہے۔ مےری ےہ رائے درست ہے اور تبدےل نہےں ہو گی۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے اڑیسہ کے شہر بھونیشور میں ہندو انتہا پسند تنظیم

جموں‘ کشمیر کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں رہا‘ قبضہ غاصبانہ ہے : ارون دتی رائے

نئی دہلی (ریڈیو مانیٹرنگ/ نیٹ نیوز) بھارت کی معروف تجزیہ نگار ارون دتی رائے نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کبھی بھارت کاحصہ (اٹوٹ انگ) نہیں رہا۔ بھارت نے 1948ءسے اس کے بڑے حصہ پر جبراً قبضہ جما رکھا ہے۔ ان کے اس بیان پر بھارت بھر میں ہلچل مچ گئی ہے۔ انہوں نے اتوار کو ایک سیمینار میں

مزید نتائج