تازہ ترین:

اٹارنی: کے نتائج

پرسوں 12 مئی 2007ءجیسا سانحہ ہو سکتا ہے‘ اٹارنی جنرل سندھ

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) اٹارنی جنرل سندھ نے کہا ہے کہ پرسوں 29 اگست کو 12 مئی 2007ء جیسا سانحہ رونما ہو سکتا ہے۔ چیف جسٹس افتخار چودھری نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی تفتیش کے سلسلے میں 29 اگست کو کراچی جا کر عدالت لگائیں گے اس پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے تحفظات کا

شعیب شاہین ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ کے وکیل شعیب شاہین کو ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔

6پی سی او ججوں کی عدم برطرفی‘ سیکرٹری قانون‘ اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے چھ پی سی او ججوں کو عدالتی احکامات کے باوجود برطرف نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری قانون اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے ہیں اور مقدمہ 5اگست کو سماعت کیلئے لگا دیا ہے ۔سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پی سی او ججوں کی اپیل پر

مزید نتائج