تازہ ترین:

آصف: کے نتائج

لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے لونگ مارچ کرنا ہوگا، ملک میں تمام مسائل کے ذمے دار کرپٹ آصف علی زرداری ہیں۔ محمد شہباز شریف

لاہور میں ڈینگی آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں ایک طرف ڈینگی کی یلغار ہے تو دوسری طرف صدرزرداری کی لوڈشیڈنگ کا حملہ جاری ہے جس سے ڈینگی کی وبا میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی لوٹ مار اور کرپیشن کے باعث بجلی بنانے والی کپمنیوں کو ادائیگی کے لیے وفاقی حکومت کے پاس پیسے نہیں وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میں جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے اُن کے ساتھ سڑکوں پر آئیں۔وزیر اعلی

صدر آصف علی زرداری اپنی سیاسی ساکھ بہترکرنے کے لئے امریکہ سے ڈیل کرنا چاہتے تھے۔ وکی لیکس

ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ سابق امریکی سفیراین ڈبلیو پیٹرسن کے مراسلے کے مطابق صدر آصف علی زرادری نے سولہ فروری دوہزار دس کو اسلام آباد میں امریکی سیینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینٹر جان کیری سے ملاقات میں کہا تھا کہ انہیں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کیلئے امریکہ سے ڈیل کی ضرورت ہے۔ سابق امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے ملاقات کی تفصیل تئیس فروری دو ہزار دس کو واشنگٹن بھیجی۔ مراسلے کے مطابق ڈیل کا مقصد امداد اورتجارتی مراعات کا حصول تھا ۔پاک امریکہ تجارتی معاہدوں کو بعض

صدر آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ملک میں جمہوریت کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین اور صدر زرداری کے درمیان پینتالیس منٹ تک خوشگوار ماحول میں بات چیت جاری رہی ،جس میں الطاف حسین نے اپنی خیریت دریافت کرنے پر صدر زرداری کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پرصدر اور الطاف حسین میں ملکی ترقی اور جمہوریت کے فروغ کیلئے اتفاق کیا گیا،اس قبل اتوار کی شام کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا تھا اوران کی خیریت دریافت کی تھی ،الطاف حسین نے خیریت دریافت کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا

مزید نتائج