تازہ ترین:

آتش: کے نتائج

کراچی میں پولیس مقابلے میں ڈاکو کی ہلاکت سمیت دیگر پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک مسافر کوچ کو بھی نذر آتش کردیا گیا

سندھی قوم پرستوں کی جانب سے اعلان کردہ ہڑتال کے دوران گلستان جوہر کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو جانبر نہ ہوسکا۔ جس کے بعد رد عمل پر مشتعل افراد نے مسافر کوچ کو آگ لگادی۔ گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا جبکہ نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوگولی لگنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ رابعہ سٹی میں بھی فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

کراچی ہنگامہ آرائی، نامعلوم افراد نے تین بسوں سمیت کئی گاڑیوں کو نذر آتش کردیا جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ۔

کراچی کے علاقے صدر میں جہانگیر پارک کے قریب نامعلوم افراد نے ٹاور سے سرجانی جانے والی بس کو نذرآتش کردیا، صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس اور رینجرز کی بڑی تعداد موقع پرپہنچ گئی، پرانی سبزی منڈی کے علاقے میں ایدھی ہومز کے سامنے نامعلوم دہشتگردوں نے پرائیویٹ کار کو روک کر آگ لگادی جس کے نتیجے میں کارمکمل طور پرجل گئی۔ داؤد چورنگی پر بھی نامعلوم شرپسند عناصر نے ایک گاڑی کو نذرآتش کردیا۔ دوسری طرف شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کرکے دکانیں بند کرا دی گئیں جبکہ ڈیفنس اور پاک کالونی کے علاقے

مزید نتائج