تازہ ترین:

آئے: کے نتائج

کراچی میں پاک بحریہ کی مہران بیس پر دہشتگردوں کی تعداد کے حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک اور اعلیٰ حکام کےبیانات میں شدید تضادات سامنے آئے ہیں

پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبرچار سو سینتالیس دو ہزارگیارہ لیفٹیننٹ عرفان کی مدعیت میں درج کی گئی ہے جس میں ایکسپلوسیو ایکٹ سیون اے ٹی اے، تین سو تریپن، چار سو ستائیس، تین سو چوبیس، تین سو دو اورایک سو اکیس کی دفعات شامل ہیں۔ ایف ائی آر میں دس سے زائد دہشتگردوں کا ذکر ہے مقدمے کے مدعی کےمطابق چار کو ہلاک کردیا گیا جبکہ باقی کو مفرور قراردیا گیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ کی کی پیر کے روز ہونے والی پریس کانفرنس نے عوام کو حیران کر دیا جس میں انہوں نے مہران حملے میں چھ دہشتگردوں کا ذکر کیا اُن

نائن الیون کےبعد القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن آڈیو اورویڈیو پیغامات کے ذریعے امریکہ کو دھمکیوں کےچالیس کے قریب پیغامات منظرعام پر آئے۔

اسامہ بن لادن نے نائن الیون کے بعد چالیس آڈیو اور ویڈیوپیغامات جاری کیے۔ سولہ ستمبر دوہزار ایک کو الجزیرہ ٹی وی سے نشر ہونے والے اپنے پیغام میں اسامہ بن لادن نے نائن الیون حملوں میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید کی۔ دو ہزار ایک میں اسامہ بن لادن کے کل پانچ آڈیو پیغامات سامنے آئےجن میںسے دو میں انہوں نے باراک اوباما کا نام بھی لیا ۔ اکتوبر دو ہزار چار میں امریکہ کے صدارتی انتخابات سے چند روزقبل جاری ہونے والے اسامہ بن لادن کے پہلےویڈیو پیغام نے جارج ڈبلیو بش کو فائدہ پہنچایا اوران کی کامیابی

پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے امریکی افواج کے سربراہ ایڈمریل مائیک مولن نے کہا ہے ڈرون حملے بند نہیں کئے جاسکتے تاہم پاکستان اور امریکہ اس کا لائحہ عمل خود طے کریں گے۔

سن دوہزارچار سے شروع ہونے والے ڈرون حملوں میں ہر آنے والے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ جنرل مشرف کے آمرانہ دور حکومت میں امریکہ اور اتحادی افواج کو سرزمین پاکستان پرحملوں کی اجازت دی گئی اوراس کے بعد سے اب تک دوسو چونتیس ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔ جن میں محتاط اندازے کے مطابق بائیس سوشہری شہید ہوئے ہیں۔ ڈرون حملوں کے بارے میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی امتیازصفدر وڑائچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کا مطالبہ ہے امریکہ ڈرون ٹیکنالوجی پاکستان کے حوالے کرےمسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ آصف

مزید نتائج