تازہ ترین:

آئندہ: کے نتائج

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا، گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کاشت کے اکثر علاقوں میں بھی آئندہ چند روز کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا، گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ کاشت کے اکثر علاقوں میں بھی آئندہ چند روز کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

آئندہ انتخابات میں ووٹرعارضی یا مستقل پتہ پرووٹ ڈال سکے گا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ انتخابی فہرستوں کی تصدیق کا عمل نادرا کے تعاون سے جاری ہے جو مارچ دوہزار بارہ تک مکمل ہوجائے گا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بتایا کہ آئندہ انتخابات میں ہرشخص کے لئے مستقل یا عارضی پتے پر ووٹ ڈالنے کی آزادی ہوگی جبکہ انگلیوں کے نشانات کی سکیننگ کی بدولت جعلی ووٹ ڈالنے والے کی فوری شناخت بھی ممکن ہوسکے گی جبکہ نئی ووٹر لسٹوں پرووٹروں کی تصاویر بھی شائع کی جائیں گی۔ اشتیاق احمد کا کہنا تھا کہ جعلی بیلٹ پیپرکی پرنٹنگ

مزید نتائج