تازہ ترین:

اویس: کے نتائج

اویس لغاری اور ماروی میمن نے اپوزیشن نشستوں کے لئے درخواست دے دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ + ثناءنیوز) (ق) لیگ کے ارکان قومی اسمبلی ماروی میمن اور سردار اویس لغاری نے قیادت سے حکومت میں شمولیت کے حوالے سے احتلافات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن نشستیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ گذشتہ رات نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے ماروی میمن نے کہا

سابق گورنر اویس احمد غنی نے کہاہے کہ جب تک افغانستان میںمکمل امن قائم نہیں ہوتا اس خطے میں امن کا قیام مشکل ہے

پشاورگورنرہاؤس میں نامزد گورنر بیرسٹرمسعود کوثر کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میںچالیس فیصد حالات سازگارہوگئے ہیں اورابھی ساٹھ فیصد کام باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نامزد گورنر کے لیے بچ جانے والے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ، متاثرہ علاقوں میں سوشل اکنامک اپ لفٹ اورسیاسی اصلاحات سب سے بڑے چیلنج ہیں۔ ادھرخیبرپختونخوا اسمبلی نےیورپین ہیومینٹرین پروگرام کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے مختص کرنے پر متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔ اجلاس کے دوران رکن اسمبلی ثاقب اللہ

اسلام آباد: نامعلوم افراد نے ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن ارشد اویس کو قتل کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر ارشد اویس قاضی کو نامعلوم افراد نے ان کی رہائش گاہ پر تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کردیا، وہ گھر میں اکیلے تھے ان کے قتل کی اطلاع اس وقت ملی جب اہلخانہ گھر پہنچے۔ واقعات کے مطابق منگل کے روز ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر

مزید نتائج