اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی پیر آفتاب حسین جیلانی (آج ) منگل کو اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے جنرل سیکرٹری اکمل الدین احسان اوگلو کا شہید بے نظیر بھٹو ائرپورٹ آمد پر استقبال کریں گے۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی اسلام آباد میں ہونے والی تین روزہ