تازہ ترین:

اوپنولیمز: کے نتائج

یو ایس اوپن:ولیمز سسٹرز نے ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا

نیویارک (اے پی پی) وینس ولیمز اور سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں کارابلیک اور لیزل ہوبر کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکن بہنوں کی جوڑی انتہائی شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے