تازہ ترین:

اوورہیڈ: کے نتائج

ایٹمی بجلی گھروں پر پابندی کے خاتمے‘ یتیم خانہ چوک میں اوورہیڈ برج کی تعمیر سمیت 3 قراردادیں منظور

لاہور (کلچرل رپورٹر + خبرنگار + سٹاف رپورٹر + نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمشن کی طرف سے پاکستان پر ایٹمی بجلی گھروں کی خریداری کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں کے خاتمے کے مطالبے‘ یتیم خانہ چوک میں اوورہیڈ برج یا انڈرپاس کی تعمیر

مغلپورہ اوورہیڈ برج کے متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (خبر نگار) مغلپورہ اوورہیڈبرج کے متاثرین نے اتوار کی سہ پہر لاہور پریس کلب کے باہر سڑک بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ایک گھنٹے تک ٹریفک بلاک کئے رکھی۔ مظاہرہ سے خطاب کرنیوالوں کا کہنا تھا کہ حکومتی اہلکار ان کے گھر اور دکانوں کو بغیر اطلاع اور بغیر کسی