کراچی (ثناءنیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور یوم باب السلام کے موقع پر پاسبان کراچی کے تحت آج شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے باہر ”اونٹوں“ پر ایک انوکھا اور دلچسپ مظاہرہ ہو گا، مظاہرہ میں ہزاروں سال پہلے سندھ کے ظالم حکمران راجہ داہر کی قید میں موجود مظلوم مسلمان بیٹی کی