لاہور (سپورٹس رپورٹر+ مانیٹرنگ نیوز) سابق اولمپئنز نے قومی ہاکی ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کو کھلاڑیوں کی سخت محنت کا نتیجہ قراردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل نے پاکستان ہاکی کو ایک مرتبہ پھر زندہ کردیا ہے۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت مینجمنٹ اور سلیکشن