اسلام آباد (ریڈیو نیوز + آن لائن) یونان کے شہر ایتھنز میں ہونےوالے سپیشل اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے وطن پہنچنے والے پاکستانی ایتھلیٹس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سپیشل ایتھلیٹس مختلف پروازوں سے اسلام آباد، کراچی اور لاہور پہنچے۔ 18 ایتھلیٹس اسلام آباد‘ 55